"ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا"
"ایشیائی ترقیاتی بینک قرض کی مدد سے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت"
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دیگا اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات ہوئی۔ جس میں وزیرخزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت میں اے ڈی بی کی شراکت کو سراہا۔ وزارت خزانہ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا،۔ رقم ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ کے پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کاکہنا ہےکہ وزیرخزانہ نے پالیسی بیسڈلون کی منظوری کے لیے اے ڈی بی کی حمایت پر شکریہ اداکیا ۔ اور اے ڈی بی کےکنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کی جلد تکمیل کی امیدظاہر کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ نے اسلام آباد میں اے ڈی بی کے نئے دفتر کے آغاز کا خیرمقدم کیا ۔ جب کہ اس دوران فریقین نے ملکی محصولات میں اضافے اور علاقائی تعاون کی ضرورت پر اتفاق کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزارت خزانہ
ایشیائی ترقیاتی بینک
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے
وزیرخزانہ
ملکی محصولات
علاقائی تعاون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.