"پی ٹی آئی کا ججز تقرری کمیشن کا حصہ بننے کا فیصلہ"
"پی ٹی آئی اور ججز تقرری کمیشن: سیاسی کمیٹی کا اعلان"
پی ٹی آئی کا ججز تقرری کمیشن کا حصہ بننے کا فیصلہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ طور پر ججز تقرری کمیشن کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔ جوڈیشل کمیشن میں اپوزیشن کی نمائندگی کیلئے دو ناموں کا اعلان عمران خان کی منظوری کے بعد ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر ’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ جب کہ جوڈیشیل کمیشن کیلئے پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتّفاق کیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ سیاسی کمیٹی اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کیلئے اپوزیشن کی جانب سے دو اراکین کی نامزدگیوں اور اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کے خط پر جامع بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ 13 اراکین پر مشتمل جوڈیشل کمیشن کی ذمہ داریوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ، جوڈیشیل کمیشن سپریم کورٹ، ہائی کورٹس اور فیڈرل شریعت کورٹ میں ججز کی تقرریاں کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
سیاسی کمیٹی
ججز تقرری کمیشن
جوڈیشل کمیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.