غریب ملک گویانا کا دنیا کا سب سے بڑا تیل کا کنواں: ایک نئی دریافت
تیل کی دنیا میں گویانا کا انقلاب: دنیا کا سب سے بڑا تیل کا کنواں
غریب ملک گویانا کا دنیا کا سب سے بڑا تیل کا کنواں دریافت تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کے لیے ایک بڑا چیلنج سامنے آگیا ہے۔ ایک چھوٹا اور غریب ملک گویانا جس کا شاید آپ نے پہلے کبھی نام نہ سنا ہو۔ ، اس ملک نے دنیا کا سب سے بڑا تیل کا کنواں دریافت کیا ہے۔ یہ دریافت گویانا کو تیل کی دنیا میں نمایاں مقام دلانے کے لیے تیار ہے۔ گویانا جو کہ پہلے ہالینڈ کی کالونی رہ چکا ہے اور جس کی آبادی صرف 800,000 ہے، غربت زدہ اور بنیادی سہولتوں کی کمی کا شکار رہا ہے۔ لیکن سمندر کے کنارے تیل کے بڑے ذخائر دریافت ہونے کے بعد یہ ملک مستقبل میں تیل کی دولت سے مالا مال ہونے والا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گویانا کے پاس کم از کم 10 ارب بیرل تیل کے ذخائر ہیں اور یہ مقدار شاید اس سے بھی زیادہ ہو۔ یہ دریافت نہ صرف گویانا کے لیے بلکہ پوری دنیا کی تیل کی مارکیٹ کے لیے ایک بڑی خبر ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ 2035 تک گویانا 1.7 ملین بیرل تیل یومیہ پیدا کرنے لگے گا۔ جو اسے دنیا کے سب سے بڑے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کر دے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ماہرین
غریب ملک
گویانا
تیل کا کنواں
10 ارب بیرل تیل
ممالک کی فہرست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.