نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ مقرر | حزب اللہ تنظیم
حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد نعیم قاسم حزب اللہ کے سربراہ
نعیم قاسم حزب اللہ تنظیم کے نئے سربراہ مقرر مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد نعیم قاسم کو جماعت کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ حسن نصراللہ کی شہادت تک نعیم قاسم ان کے نائب کی حیثیت سے مقرر تھے،۔ جبکہ حزب اللہ شوریٰ کمیٹی کے بھی 3 مرتبہ رکن منتخب ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ حزب اللہ کی جانب سے حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ان کے خالہ زاد بھائی اور داماد ہاشم صفی الدین کو سربراہ منتخب کیے جانے کا امکان تھا۔ مگر اسرائیل نے صفی الدین کو بھی ایک حملے میں شہید کر دیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
حسن نصراللہ
نعیم قاسم
حزب اللہ تنظیم
حزب اللہ شوریٰ کمیٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.