صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ
آصف علی زرداری کا دبئی کا نجی دورہ: اہم تفصیلات
صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہو گئے اور ان کی غیرموجودگی میں چیئرمین سینیٹ نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ دو روز قیام کریں گے۔ صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں صدر مملکت کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔ بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری نے اپنی مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے والدین بننے کی تصدیق کی تھی۔ 20 اکتوبر کو پیدائش کے بعد بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری نے اپنی مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے والدین بننے کی تصدیق کی تھی۔ اس سے قبل بختاور بھٹو زرداری کے ہاں پہلے بیٹے میر حاکم زرداری کی پیدائش 10 اکتوبر 2021 جبکہ دوسرے بیٹے میر سجاول زرداری کی پیدائش 6 اکتوبر 2022 کو ہوئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Current Affairs
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
صدر مملکت آصف علی زرداری
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
دبئی روانہ
نجی دورے
عدم موجودگی
قائم مقام صدر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.