امریکی انتخابات: بیلٹ پیپر اردو میں بھی دستیاب
شکاگو میں اردو بیلٹ پیپرز: امریکی انتخابات میں نئی سہولت
امریکی انتخابات:بیلٹ پیپر اردو میں بھی دستیاب ہونگے امریکا میں ہونیوالےصدارتی انتخابات میں عوام کیلئے اب انگلش کے علاوہ اردو میں بھی بیلٹ پیپرز دستیاب ہونگے۔ امریکا میں5نومبر کو صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جن کیلئےبہت سی ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی انتخابات میں اب انگلش کیساتھ ساتھ اردو زبا ن میں بھی بیلٹ فراہم کیےجارہےہیں۔ جن لوگوں کو انگریزی زبان سمجھنے میں مشکل ہوتی ہے ان کیلئے اردو زبان میں بیلٹ پیپرکی سہولت ہو گی۔ شکاگو بورڈ آف الیکشنز کا کہنا ہے کہ ہر پولنگ سٹیشن پرٹچ سکرین ووٹنگ مشین اور آڈیوبیلٹ بھی موجود ہوگی ۔ جبکہ شکاگو کے مختلف پولنگ سٹیشنز پر اردو میں بھی بیلٹ پیپر دستیاب ہونگے۔ ، شکاگو بورڈ آف الیکشن کایہ بھی کہنا ہے کہ ووٹ ڈالنے کے لیے ووٹرز اپنے ساتھ ترجمان بھی لاسکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.