سب میرین کیبل کی خرابی دور کرلی گئی ہے: پی ٹی اے کا دعویٰ
پی ٹی اے: ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی کا مسئلہ حل
سب میرین کیبل کی خرابی دور کرلی گئی ہے، پی ٹی اے پی ٹی اے نے انٹرنیٹ کی سست روی کا مسئلہ مکمل طور پر حل ہونے کا دعویٰ کردیا۔ ترجمان کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ مکمل اسپیڈ اور صلاحیت کے ساتھ چل رہا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل کی خرابی دور کر دی گئی ہے۔ جس کے بعد ملک میں انٹرنیٹ اب مکمل اسپیڈ اور صلاحیت کے ساتھ فعال ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ جون میں ایس ایم ڈبلیو فور اور اگست میں اے اے ای ون میں خرابی سامنے آئی تھی۔ جن کی بحالی کے بعد 1785 جی بی پی ایس کا شارٹ فال دور ہو گیا ہے۔ آئندہ دو سال میں انٹرنیٹ کنیکٹیوٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تین نئی کیبلز کا اضافہ کیا جائے گا۔ جن میں سے دو ٹرانس ورلڈ انٹرنیشنل اور ایک پی ٹی سی ایل کیبل سسٹم میں شامل کی جائے گی۔ ترجمان نے مزید کہا کہ 2023 میں انٹرنیٹ صلاحیت میں اضافے کے لیے پیس کیبل کو بھی سسٹم میں شامل کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی اے
انٹرنیٹ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
ترجمان
سب میرین کیبلپی ٹی اے نے انٹرنیٹ
نٹرنیٹ مکمل اسپیڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.