خام تیل کی پیداوار میں اضافہ، گیس کی پیداوار میں کمی
تازہ ترین اعدادوشمار: خام تیل کی پیداوار میں اضافہ، گیس کی پیداوار میں کمی
خام تیل کی پیداوار میں اضافہ، گیس کی پیداوار میں کمی ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ جبکہ گیس کی پیداوار میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق 23 اکتوبر کو ختم ہونےوالے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 64467 بیرل ریکارڈ کی گئی۔ جو پیوستہ ہفتےکے مقابلہ میں 2 فیصد زیادہ ہے ، پیوستہ ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 63194 بیرل ریکارڈکی گئی تھی۔ اسی طرح 23 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 2694 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی۔ جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 3 فیصد کم ہے۔ پیوستہ ہفتے میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 2776 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی تھی۔ اعدادوشمار کے مطابق 23 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں او جی ڈی سی ایل کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 29558 ، پی پی ایل 10398، ماڑی گیس 1102 اور پی او ایل کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 4134 بیرل ریکارڈکی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
خام تیل
ملک میں خام تیل
پی پی آئی ایس
انڈسٹری
اعدادوشمار
گیس کی پیداوار میں کمی
خام تیل کی پیداوار میں اضافہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.