اسموگ کے باعث لاہور میں تعلیمی اداروں کو 3 روز چھٹی: حکومت کا فیصلہ
لاہور میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال: تعلیمی ادارے بند ہوں گے
اسموگ کے باعث لاہور میں تعلیمی اداروں کو 3روز چھٹی اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر لاہور میں تعلیمی اداروں کو 3 روز جمعہ، ہفتہ، اتوار چھٹی دینے اور اوقات کار میں تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے۔ ترجمان ادارہ تحفظ ماحولیات کے مطابق فیصلہ نومبر کے پہلے ہفتے میں ہونے والے اسموگ اجلاس میں جائزہ لینے کے بعد ہوگا۔ آئی کیو ائیر کے مطابق لاہور میں اوسط ائیر کوالٹی کی شرح 208 ریکارڈ کی گئی ہے۔ شملہ پہاڑی 170، ٹاؤن ہال 209، پنجاب یونیورسٹی 199، یو ایس قونصلیٹ 322، یو ایم ٹی 277 اور جیل روڈ پر 246 ریکارڈ کی گئی۔ فضائی آلودگی میں لاہور دنیا بھر میں دوسرے جبکہ ملک میں پہلے نمبر پر آگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تعلیمی اداروں
فضائی آلودگی
اسموگ
3روز چھٹی
ترجمان ادارہ تحفظ ماحولیات
آئی کیو ائیر کے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.