عوام سے 3 ماہ میں 261 ارب روپے کی پیٹرولیم لیوی وصولی کا ریکارڈ
پیٹرولیم لیوی کی وصولی: تاریخ میں پہلی بار 261 ارب روپے
عوام سے 3 ماہ میں ریکارڈ 261 ارب روپے پیٹرولیم لیوی کی وصولی کا انکشاف ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ رواں مالی سال جولائی سے ستمبر کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 261ارب 69 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پر پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں39 ارب 62 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے، ۔ رواں برس جولائی تا ستمبر پیٹرولیم لیوی کی مد میں261 ارب 69کروڑ روپے وصول کیے گئے۔ گزشتہ مالی سال جولائی تا ستمبر پیٹرولیم لیوی کی وصولی 222 ارب 7 کروڑ روپے تھی۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے لیے پیٹرولیم لیوی کی وصولی کا ہدف ب1281 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ گزشتہ مالی سال میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی 1019 ارب روپے تھی۔ اس وقت فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر 60 روپے لیوی وصول کی جارہی ہے۔ فنانس بل میں مٹی کے تیل میں استعمال ہونے والے تیل پر لیوی 50 روپے فی لیٹر پر برقرار رکھنے کی تجویز تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
پیٹرولیم لیوی
رواں مالی سال
ملکی تاریخ
پیٹرولیم لیوی کی مد
وصولی کا انکشاف
فنانس بل
تیل پر لیوی 50 روپے فی لیٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.