سی ٹی ڈی نے پنجاب میں دہشت گردوں کی گرفتاری کے اہم آپریشن کیے
12 دہشت گردوں کی گرفتاری: سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائیاں
سی ٹی ڈی نے پنجاب سے 12دہشتگرد گرفتار کرلیے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں آئی بی اوز آپریشن کر کے 12دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ آپریشن سرگودھا ، بھکر ،رحیم یار خان ،فیصل آباد،شیخوپورہ،ننکانہ صاحب اور جھنگ میں کئے گئے۔ لاہور بھکر سے فتنہ الخوارج کا 1 جبکہ سرگودھا سے الزینبیون کا 1 انتہائی خطرناک دہشت گرد اسلحہ اور باروی مواد سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی پنجاب نےدہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد،ڈیٹونیٹر ،7حفاظتی فیوز وائر7فٹ، گولیاں اسلحہ ،آئی ای ڈی بم،2موبائل فون ممنوعہ پمفلیٹ نقدی اور برآمدکئے ہیں۔ دہشتگردوں کی شناخت ندیم مرتضی،محمد جابر ،آصف افتخار ،شمس الدین ،اعجاز حسین ،حسن خان،شاہد سعید ،فاروق احمد وغیرہ کے نام سے ہوئی۔ دہشتگرد مختلف مقامات پر کارروائی کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے تھے۔ ،رواں ہفتے میں 1318 کومبنگ آپریشنز کے دوران173 مشتبہ افراد گرفتار کیے۔ لاہور کومبنگ آپریشنز میں 40952 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔ سی ٹی ڈی محفوظ پنجاب کے ہدف پر عمل پیرا ہے ،دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
پنجاب
سی ٹی ڈی
دہشتگردوں
سی ٹی ڈی پنجاب
آپریشن سرگودھا
12دہشت گرد گرفتار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.