غزہ میں صحافیوں کا قتل ناقابل قبول ہے: اقوام متحدہ
انتونیو گوتریس کا بیان: غزہ میں صحافیوں کی حفاظت ضروری ہے
غزہ میں صحافیوں کاقتل ناقابل قبول ہے، سیکریٹری اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری انتونیوگوتریس نے کہا کہ غزہ میں صحافیوں کا قتل ناقابل قبول ہے۔ انتونیوگوتریس کے مطابق غزہ میں جس طرح صحافیوں کاقتل ہوا ۔ اس کی مثال نہیں ملتی، غزہ جانے کیلئے صحافیوں پرپابندی سچائی چھپانے کے مترادف ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ صحافیوں کی آواز کا اور آزادی صحافت کا تحفظ ہوناچاہیے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ کا محاصرہ جاری ہے۔ جبکہ فلسطینی ہلال احمر کے مطابق شمالی غزہ کے اسپتالوں سے مریضوں کو نکالنا شروع کردیا ہے۔ فلسطینی ہلال احمر نے بتایا کہ العودہ اور انڈونیشی اسپتالوں سے مریضوں کونکالا جارہا ہے۔ اسرائیلی فوج علی کدون اسپتال کو پہلےہی تباہ کرچکی ہے، جبکہ العودہ، انڈونیشی اسپتال پر اسرائیلی حملوں کاخطرہ ہے۔ فلسطینی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ دونوں اسپتالوں میں ادویات کی قلت ہے، پانی تک میسر نہیں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
سیکریٹری اقوام متحدہ
انتونیوگوتریس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.