"اداکارہ نرگس پر تشدد کا واقعہ: شوہر ماجد بشیر کا بیان"
"اداکارہ نرگس کے شوہر کا بیان: تشدد اور کردار کشی کے الزامات"
میری اہلیہ باکردار عورت ہے، جھگڑے ہر گھر میں ہوجاتے ہیں‘ ماجد بشیر پاکستان کی نامور اداکارہ غزالہ ادریس المعروف نرگس پر شوہر کی جانب سے تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد ان کے شوہر ماجد بشیر کا بیان سامنے آگیا ہے۔ اپنے بیان میں اسٹیج اداکارہ نرگس کے شوہر ماجد بشیر کا کہنا تھا کہ میری اہلیہ باکردار عورت ہے۔ جھگڑے ہر گھر میں ہوجاتے ہیں، ۔یہ جھگڑا ہمارا ذاتی معاملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نرگس ابھی بھی میرے نکاح میں ہے، کچھ لوگ اس واقعے کو کردار کشی کیلئے استعمال کررہے ہیں۔ میں ان کے خلاف قانونی کارروائی کروں گا۔ دوسری جانب انویسٹی گیشن پولیس نے اداکارہ کا میڈیکل مکمل کروا لیا۔ میڈیکل رپورٹ میں اداکارہ پر تشدد ثابت ہوا ہے۔ میڈیکل رپورٹ میں چہرے، گردن اور کمر پر تشدد کے نشانات پائے گئے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور ڈیفنس سی کے علاقہ میں اداکارہ نرگس پر تشدد کا واقعہ پیش آیا تھا۔ جس پر ماجد بشیر کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے میں تشدد اور گن پوائنٹ پرجان سے مارنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ماجد بشیر کی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں آسکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
جھگڑے
نرگس
ماجد بشیر
اسٹیج اداکارہ نرگس
میڈیکل مکمل
انویسٹی گیشن پولیس'
تبصرے
Please keep the discussion respectful.