آئندہ حج کے لیے سرکاری اسکیم: عازمین حج کو تین قسطوں میں اخراجات جمع کرانے کی سہولت
حج اخراجات کی ادائیگی میں آسانی: آئندہ حج کے لیے سرکاری اسکیم کے عازمین حج کو بڑی سہولت
آئندہ حج کیلئے سرکاری اسکیم کے عازمین حج کو بڑی سہولت مل گئی آئندہ حج کے لیے سرکاری اسکیم کے عازمین حج کو بڑی سہولت مل گئی۔ وفاقی کابینہ نے حج پالیسی میں وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کی تجویز منظور کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی بار عازمین حج کو تین قسطوں میں حج اخراجات جمع کرانے کی اجازت دے دی ہے۔ تجویز کے مطابق دولاکھ حج درخواست کے ساتھ جمع کرانا ہوں گے، جبکہ چار لاکھ قرعہ اندازی کے وقت جمع کرانا ہوں گے۔ اس کے علاوہ تقریبا ساڑھے پانچ لاکھ فروری 2025میں حج پر روانگی سے پہلے جمع کرانا ہوں گے۔ وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے عازمین حج کو حج اخراجات جمع کرانے میں آسانی دینے کی تجویز دی تھی۔ جبکہ وزارت مذہبی امور کو دولاکھ ٹوکن رقم سے اتنے پیسے آجائیں گے کہ وہ بروقت حج عمارات کی بکنگ کراسکیں گی۔ چار لاکھ کی دوسری قسط موصول ہونے پر دوسری قسط حج عمارات کرائے کی جمع کرائی جاسکے گی۔ ، تیسری قسط پر مکمل حج عمارات کرایہ ادا کیا جاسکے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وفاقی کابینہ
حج پالیسی
چوہدری سالک حسین
عازمین حج
آئندہ حج
سرکاری اسکیم
وفاقی وزیر مذہبی امور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.