آئی ایم ایف وفد 11 نومبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا: مشن چیف ناتھن پورٹر
آئی ایم ایف کا 11 نومبر سے پاکستان کا دورہ، مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں
آئی ایم ایف وفد مشن 11 نومبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا آئی ایم ایف وفد مشن چیف ناتھن پورٹر کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد 11 سے 15 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ دورے کے دوران آئی ایم ایف اسٹاف پروگرام سے متعلق کارکردگی اور حالیہ پیش رفت کا جائزہ لے گا۔ آئی ایم ایف وفد توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے پہلے جائزے پر بات چیت نہیں کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ پروگرام کا پہلا جائزہ 2025 کی پہلی سہ ماہی میں ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پاکستان کا دورہ
پہلی سہ ماہی
آئی ایم ایف وفد مشن
چیف ناتھن پورٹر
پہلا جائزہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.