آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول: دو ہفتوں میں اعلان متوقع
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان اور بھارت کے میچز کے بارے میں اہم فیصلے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان متوقع انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان اگلے 2 ہفتوں میں متوقع ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کو تاحال اپنی حکومت سے اجازت نہیں ملی۔ آئی سی سی نے چمپئنز ٹرافی کے لیے متبادل پلان بھی تیار کر رکھا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈرافٹ شیڈول میں بھارت کے میچز لاہور میں کرانے کی تجویز دی ہے۔ تاہم بھارت سمیت چند ٹیموں کے میچز کی تاریخوں میں ردوبدل ہوسکتا ہے۔ آئی سی سی کا وفد آئندہ ہفتے پاکستان آمد پر پی سی بی حکام کو فیصلے سے متعلق آگاہ کرے گا۔ آئی سی سی وفد میں شعبہ ایونٹس، پروڈکشن اور سیکیورٹی ماہرین شامل ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے متبادل پلان بھی تیار کررکھا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو تاحال حکومت سے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہیں ملی۔ تاہم آئی سی سی کو آئندہ ایک ہفتے میں بھارت کی جانب سے مثبت پیش رفت کی امید ہے۔ بھارت کے علاوہ دیگر 7 ممالک نے پاکستان میں کھیلنے کی رضامندی ظاہر کر رکھی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
پاکستان کرکٹ بورڈ
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی
بھارتی کرکٹ بورڈ
آئی سی سی نے چمپئنز ٹرافی
چند ٹیموں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.