فائیو جی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، وزیراعظم کا عزم
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کیلئے حکومتی اقدامات – وزیراعظم
فائیو جی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ٹی برآمدات اگلے 3 برسوں میں 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کیلئے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے غیر ملکی کمپنی کے چیئرمین کی قیادت میں 5 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ، علی پرویز ملک اور وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا حکومت ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے کی ترقی و ترویج کے لیے کوشاں ہے۔ 3 سالوں میں آئی ٹی برآمدات 25 بلین ڈالر تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کیلئے پرعزم ہیں۔ دور دراز علاقوں میں بھی تیز تر موبائل انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
ٹیلی کمیونیکیشن
کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.