بھارتی ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان جانے سے انکار
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں میچ کھیلنے سے انکار کر دیا
بھارتی ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔ اور اپنے میچز کسی نیوٹرل وینیو پر کھیلنا چاہتی ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے اپنے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کو آگاہ کر دیا ہے۔ اور آئی سی سی ایونٹ کے کچھ میچز دبئی میں کھیلے جانے کا قوی امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیش رفت سے آگاہ ذرائع نے کہا کہ جی ہاں، بی سی سی آئی نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے میچوں کے حوالے سے اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔ بھارتی بورڈ میچز کسی غیر جانبدار مقام پر کھیلنا چاہتا ہے۔ اور بھارت کرکٹ ٹیم کے میچز کی میزبانی کے لیے دبئی مضبوط امیدوار ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان کا دورہ
چیمپئنز ٹرافی 2025
بھارتی خبر رساں ادارے
بھارتی کرکٹ بورڈ
بھارتی ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی
پاکستان آنے سے انکار
ٹائمز آف انڈیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.