"وزیر اعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کا دورہ: او آئی سی اجلاس میں شرکت"
"وزیر اعظم شہباز شریف کا سعودی عرب دورہ: اسلامی ممالک کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں"
وزیر اعظم شہباز شریف 11 نومبر سےسعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے،ترجمان وزیر اعظم شہباز شریف گیارہ نومبر سے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ او آئی سی اجلاس میں شرکت کے ساتھ رکن ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ریاض میں ہونے والے اسلامی سربراہی کانفرنس اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس اسلامی ممالک کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے منعقد کیا جا رہا ہے۔ او آئی سی کانفرنس میں غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا گا سمٹ کی سائیڈ لائنز پر وزیر اعظم او آئی سی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار پہلے ہی سعودی عرب جا چکے ہیں۔ ترجمان کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ سحاق ڈار دوسری عرب اسلامک سمٹ اجلاس میں پاکستانی وفد کا بھی حصہ ہوں گے پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیر اعظم شہباز شریف
نائب وزیر اعظم
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ
،ترجمان
سعودی عرب کا تین روزہ دورہ
او آئی سی اجلاس
او آئی سی کانفرنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.