"روسی سفیر ایلبرٹ خورے کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل فلسطین میں امن کے خواہاں ہیں"
"روسی سفیر ایلبرٹ خورے کی پاکستان اور فلسطین کے حوالے سے اہم بات چیت"
ہم اسرائیل فلسطین میں امن کے خواہاں ہیں : روسی سفیر روسی سفیر ایلبرٹ خورے نے فلسطین کی ایک آزاد ریاست بننے کی حمایت کردی۔ کراچی کونسل آن فارن ریلیشنس اور حکومت سندھ کے انویسٹمنٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ جس میں روسی سفیر ایلبرٹ خورے نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر خطے کی کشیدہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے روسی سفیر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں ایک سال سے کشیدگی جاری ہے۔ ہم اسرائیل فلسطین میں امن کے خواہاں ہیں ، وہ فلسطین کی ایک آزاد ریاست بننے کی حمایت کرتے ہیں جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو۔ دوسری جانب روسی سفیر ایلبرٹ خورے نے کہا کہ روس پاکستان کی برکس میں شمولیت کی خواہش کی حمایت کرتا ہے۔ اور پاکستان یوکرین کے معاملے پر مغرب کے پریشر میں نہیں آیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
مہمان خصوصی
حکومت سندھ
روسی سفیر
اسرائیل فلسطین
روسی سفیر ایلبرٹ خورے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.