"محمد رضوان کا عزم: آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کریں گے"
"پاکستان ٹیم کا ہدف: آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر کے جیت حاصل کریں"
آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کرینگے، محمد رضوان پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ہمارا ہدف ہے کہ آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کریں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے آسٹریلیا سے سیریز جیتنے پر ڈریسنگ روم کی ویڈیو جاری کردی ہے ۔ جس میں ہیڈ کوچ جیس گلیسپی ، اسسٹ کوچ اظہر محمود اور کپتان محمد رضوان کو گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم نے تمام شعبوں میں بہترین کھیلا پیش کیا۔ خاص کر بولنگ میں جبکہ اسسٹن کوچ اظہر محمود کا کہنا تھا کہ پوری ٹیم نے ایک ہوکر کھیلا اور جیت کیلئے بہترین عزم دکھایا۔ اس موقع پر کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ پوری ٹیم اوپر سے نیچے تک ایک ہے۔ ، کسی نے ہم سے امید نہیں لگائی تھی کہ ہم اتنا اچھا کھیلیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی سی بی
محمد رضوان
پاکستان کرکٹ بورڈ
پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم
کپتان محمد رضوان
ہیڈ کوچ جیس گلیسپی
اسسٹ کوچ اظہر محمود
ون ڈے سیریز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.