پشاور میں زلزلے کے جھٹکے: 4.4 شدت کے زلزلے نے خوف و ہراس پیدا کیا
پشاور میں زلزلے کے جھٹکے: افغانستان کے کوہ ہندو کش میں زلزلے کا مرکز
پشاور اور گرد و نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے پشاور اور گرد و نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ زلزلہ کا مرکز کوہ ہندو کش افغانستان ریجن تھا، زلزلہ کے بعد آفٹر شاکس آ رہے ہیں۔ زلزلے کے بعد لوگ خوف وہراس کے عالم میں گھروں اور دوکانوں سے باہر نکل آئے۔ ، زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
زلزلے کے جھٹکے
مالی نقصان
زلزلے کے جھٹکے محسوس
شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 ریکارڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.