بھارتی ہٹ دھرمی: آئی سی سی کو قانونی چارہ جوئی کا خطرہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول میں تاخیر
بھارتی ہٹ دھرمی اور چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہوسکتا ہے
بھارتی ہٹ دھرمی‘ آئی سی سی کو قانونی چارہ جوئی کا خطرہ بھارت کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ایونٹ کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہے۔ جب کہ مزید چند روز تک اعلان میں ناکامی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ آئی سی سی نے ایونٹ سے قبل ’100 ڈیز ٹو گو‘ کے موقع پر ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کرنے کا پروگرام بنایا تھا۔ مگر حالیہ پاک ۔ بھارت ڈیڈ لاک کی وجہ سے اعلان نہیں کیا جاسکا۔ معاہدے کے مطابق آئی سی سی کو ایونٹ سے 90 روز قبل ہر صورت میں شیڈول کا اعلان کرنا ہے۔ ، 20 نومبر تک اعلان نہ کرنے کی صورت میں آئی سی سی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمرشل پارٹنرز کو ایونٹ سے قبل کم از کم اتنا وقت درکار ہوتا ہے۔ ، کمرشل پارٹنر کو شیڈول کے مطابق اپنی مارکیٹنگ کرنا ہوتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
چیمپئنز ٹرافی 2025
بھارتی ہٹ دھرمی
قانونی چارہ جوئی کا خطرہ
پاک ۔ بھارت ڈیڈ لاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.