شاہین آفریدی کا ون ڈے میں راج: آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن
شاہین آفریدی کا ون ڈے میں راج: پاکستانی باؤلر پہلی پوزیشن پر
بابراعظم کے بعد شاہین آفریدی کا بھی ون ڈے میں راج آسٹریلیا کو 22 سال بعد اسی کی سرزمین پر شکست دینے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلرز کی رینکنگ میں بھی بہتری آگئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئر رینکنگ جاری کر دی جس کے تحت بیٹنگ کے بعد باؤلنگ کے شعبے میں بھی پاکستانی کھلاڑی نے قبضہ جمالیا ہے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی 3 درجہ ترقی کے بعد پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف 3 میچوں میں 10 وکٹیں حاصل کرکے مین آف دی سیریز بننے والے حارث رؤف 14 درجے ترقی کے بعد 13ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ ون ڈے باؤلرز کی فہرست میں افغانستان کے راشد خان دوسرے، جنوبی افریقہ کے کگیسو ربادا تیسرے، بھارت کے کلدیب یادو چوتھے، نمیبیا کے برنارڈ شولٹز پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
پاکستان کرکٹ ٹیم
بابراعظم
شاہین آفریدی
قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.