پاکستان میں تباہ کن سیلاب: 30 ارب ڈالر کے نقصان کا سامنا، شہبازشریف کا بیان
موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان، فوری اقدامات کی ضرورت : شہبازشریف
تباہ کن سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، شہبازشریف وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث نقصان اٹھانے والے ٹاپ دس ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ کوپ 27 میں کیےگئے فنڈنگ کے وعدوں پرعملدرآمد کیاجائے۔ باکو میں کوپ 29 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ سربراہی اجلاس کے انعقادپرمیزبان صدرکومبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ماحولیاتی تبدیلی کے لیے اقدامات نہ اٹھائے تونقصان ہوگا۔ ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب میں کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان نے 2022 میں تباہ کن سیلاب کا سامنا کیا۔ لاکھوں افراد گھروں سے محروم ہوئی، اسکولز کی عمارتیں گریں اور کئی ایکڑفصلیں تباہ ہوگئیں۔ وزیراعظم نے خطاب میں کہا کہ تباہ کن سیلاب سے پاکستان کو30 ارب ڈالرکا نقصان ہوا۔ ، آلودگی پیدا کرنے والوں میں پاکستان کا حصہ آدھا فیصد بھی نہیں۔ ، کوپ 27 میں کیےگئے فنڈنگ کے وعدوں پرعملدرآمد کیاجائے۔ ، موسمیاتی انصاف کی فراہمی کے بغیراس چیلنج سے نہیں نمٹا جا سکتا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف
خطاب
ماحولیاتی تبدیلی
باکو میں کوپ 29 کانفرنس
سربراہی اجلاس
میزبان صدر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.