محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان آئی تو انہیں ویلکم کریں گے
محمد رضوان: بھارتی ٹیم پاکستان آتی ہے تو خیرمقدم کریں گے
.پاکستان آئے گی تو انہیں ویلکم کرینگے، محمد رضوان قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان محمد رضوان نے کہا کہ بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی تو انہیں ویلکم کریں گے۔ قومی وائٹ بال ٹیم کےکپتان محمد رضوان کی برسبین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں بورڈز کے فیصلے ہیں، کیا کرنا ہے کیا نہیں۔ امید ہے بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی، جب آپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے ہیں تو چیلنجز سامنے ہمشہ آتے ہیں۔ محمد رضوان نے کہا کہ آسٹریلیا میں کیا بہتر کر سکتے ہیں اس پر کام کر رہے ہیں۔ فائنل الیون پر بات ہو چکی ہے ابھی سامنے نہیں لا رہے بہت چیزوں پر مشاورت ہو رہی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اوپننگ میں جو بیسٹ ہو گا وہ کنمبی نیشن استعمال کریں گے،۔ عامر ،عماد ،افتخار، فخر زمان کی جگہ فل کرنا آسان نہیں، ان چاروں نے پاکستان کے لیے بہت اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بھارتی ٹیم
کپتان محمد رضوان
، محمد رضوان
قومی کرکٹ ٹیم
قومی وائٹ بال ٹیم
برسبین میں میڈیا سے گفتگو
فائنل الیون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.