"پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کا قرض معاہدہ: 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری"
"پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض: ایشیائی ترقیاتی بینک سے ماحولیاتی تبدیلیوں کے لیے معاہدہ"
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 50 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان پچاس کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ رقم پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی اور آفات کے خطرے میں کمی کیلئے خرچ کی جائے گی ۔ اسلام آباد میں ہونے والے معاہدے پر اے ڈی بی کی کنٹری ڈائریکٹر اور سیکریٹری اکنامک افیئرز ڈویژن نےدستخط کیے ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری اعلامیے کے مطابق قرض کی رقم سے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ادارہ جاتی صلاحیت مضبوط کی جائے گی۔ پروگرام کے نفاذ میں مدد کیلئے دس لاکھ ڈالر کی تکنیکی گرانٹ بھی فراہم کی جائے گی۔ یہ ایک ملین ڈالر کی تکنیکی گرانٹ اس پروگرام پر عملدرآمد میں معاون ثابت ہوگی۔ قرض قدرتی آفات کے خطرات سے نمٹنے اور موسمیاتی تحفظ کیلئے جامع سرمایہ کاری میں بھی اضافہ کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
ایشیائی ترقیاتی بینک
ماحولیاتی تبدیلی
50 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ
آفات کے خطرے
قدرتی آفات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.