پی ٹی آئی 24 نومبر احتجاج: سکیورٹی اداروں کو بھاری نفری تعینات کرنے کی تیاری
حکومت نے پی ٹی آئی احتجاج کے لیے سکیورٹی اداروں کو بھاری نفری تعینات کرنے کے احکامات دے دیے
پی ٹی آئی احتجاج ‘ سکیورٹی اداروں کو بھاری نفری تعینات کرنیکا حکم پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی اداروں کو تیار رہنے اور بھاری نفری تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی احتجاجی کال کے پیش نظر حکومت نے سخت ترین اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاست کی جانب سے 24 نومبر کو تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے کڑے اقدامات کیے جائیں گے۔ پی ٹی آئی احتجاج کو روکنے کے لیے حکومتی اقدامات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت میں ڈپٹی کمشنر نے 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ علاوہ ازیں وزارت داخلہ کی جانب سے متعلقہ سکیورٹی اداروں کو مکمل تیار ی کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ اس حوالے سے شرپسندی میں ملوث افراد کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ساتھ ہی وفاقی دارالحکومت میں تمام سرکاری اور اہم عمارتوں کی سکیورٹی کے لیے سخت ترین حفاظتی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ریاست
احتجاج
وزارت داخلہ
سکیورٹی اداروں
پی ٹی آئی احتجاج
احتجاجی کال
بھاری نفری تعینات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.