مہنگائی میں ایک ہفتے میں 0.67 فیصد کا اضافہ
پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، ٹماٹر اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کا اثر
مہنگائی میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ریکارڈ ایک ہفتے میں مہنگائی میں ایک مرتبہ پھر 0.67 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ ، مہنگائی کی بڑھنے کی سالانہ شرح 4.92 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 17 اشیاء مہنگی اور 11 اشیاء سستی ہوئیں جب کہ 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 20.72 فیصد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ۔ جب کہ آلو کی قیمت 3.81 فیصد اور لہسن کی قیمت 3.42 فیصد بڑھی۔ ادارہ شماریات نے مزید بتایا کہ انڈے فی درجن 3.16 فیصد اور ایک کلو گھی کی قیمت 2.30 فیصد بڑھی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
ادارہ شماریات
مہنگائی کی بڑھنے
اعداد و شمار جاری
11 اشیاء سستی ہوئیں
قیمتوں میں استحکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.