خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں فائرنگ کی شدید جھڑپیں، 15 افراد جاں بحق
ضلع کرم میں شدید جھڑپیں جاری، مزید 15 افراد جاں بحق اور 25 زخمی
ضلع کرم میں شدید جھڑپیں جاری، مزید 15 افراد جاں بحق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ سے مزید 15 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لوئرکرم کے مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فریقین ایک دوسرے کو بھاری اور خود کاراسلحوں سے نشانہ بنارہے ہیں،۔ جھڑپوں میں اب تک15افراد جاں بحق اور25زخمی ہوچکے ہیں۔ خیال رہے کہ فریقین کےدرمیان لڑائی کاسلسلہ مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد شروع ہوا،۔ خراب حالات کے باعث آج ضلع کرم میں تعلیمی ادارے بند ہیں۔ یاد رہے کہ دو روز قبل بھی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی۔ ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
خیبر پختونخوا
جھڑپوں
فریقین
ضلع کرم
شدید جھڑپیں جاری
15 افراد جاں بحق
پولیس ذرائع
قبائلی ضلع کرم
شدید فائرنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.