سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی، مارکیٹ میں نئی بیٹریوں کی آمد
پاکستان میں سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی، سولر بیٹری 20 فیصد سستی
طلب میں کمی ‘ سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی طلب میں کمی کے باعث ملک میں سولر پینل اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی جارہی ہے۔ پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے ساتھ سولر بیٹری کی قیمتوں میں قابل ذکر کمی سامنے آئی ہے۔ سولر بیٹری کی قیمت 20 فیصد تک کم ہونے کے بعد ساڑھے 4 لاکھ روپے والی لیتھیم سولر بیٹری اب 3 لاکھ 80 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔ سولر پینلز اور بیٹریوں کے کاروبار سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ ان دنوں مارکیٹ میں لیتھیم بیٹریوں کا کام زیادہ ہوگیا ہے۔ کسٹمرز لیتھیم بیٹریوں پر انحصار کر رہے ہیں جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ان کا بیک اپ پاور زیادہ ہوتا ہے اور معیار کے ساتھ ساتھ یہ لانگ لاسٹنگ بھی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق جو بیٹری 3 یا 4 لاکھ روپے میں فروخت ہو رہی تھی، اُس کی قیمت اب دو سے ڈھائی لاکھ روپے ہو گئی ہے۔ کیونکہ لیتھیم بیٹریوں کی انڈسٹری میں نئی کمپنیاں آگئی ہیں اور وہ آفرز بھی اچھی دے رہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان
سولر پینل
قیمتوں میں ریکارڈ کمی
طلب میں کمی
بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی
سولر بیٹری
لیتھیم بیٹریوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.