پاکستان میں آج رات سے انٹرنیٹ سروس بند، حکومت کا بڑا فیصلہ
پی ٹی آئی احتجاج اور دہشتگردی کے الرٹ کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس بند کی جائے گی
حکومت کا آج رات 12 بجے سے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور نیکٹا کی جانب سے جاری دہشتگردی کے الرٹ کے پیش نظر آج رات 12 بجے کے بعد سے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق موبائل اسلام آباد ، لاہور، راولپنڈی، ملتان اور گوجرانوالہ میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیاگیاہے۔ تاہم موبائل فون سروس کھلی رہے گی لیکن انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ سروسز بند رہیں گی ۔ موبائل فون کی بندش کا فیصلہ تاحال نہیں کیاگیا ہے ، یہ صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے کیا جائے گا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان تحریک انصاف
انٹرنیٹ سروس بند
موبائل فون سروس کھلی رہے گی
انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ سروسز بند رہیں گی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.