لاہور ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کا رش، راستوں کی بندش اور ٹرانسپورٹ کی کمی
لاہور ریلوے اسٹیشن پر پی ٹی آئی احتجاج کے اثرات، مسافروں کا رش بڑھ گیا
راستوں کی بندش، لاہور ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کا رش راستوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کے باعث لاہور سے دیگر شہروں کو آنے اور جانے والے مسافروں کا ریلوے اسٹیشن پر رش بڑھ گیا۔ لاہور سے روزانہ 12 سے 15 ٹرینیں آتی اور جاتی ہیں۔ مختلف راستے بند ہونے اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کمی کے باعث ہزاروں مسافروں نے ریلوے اسٹیشن کا رخ کرلیا۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ریلوے نے اضافی ٹرینیں چلانے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ جس کے پاس بکنگ اور ٹکٹ ہے وہ ہی سفر کرسکے گا۔ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث شہر کی مختلف شاہراہیں بند ہیں۔ جبکہ ٹرانسپورٹ بھی متعدد علاقوں میں بند ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
ٹرانسپورٹ
پبلک ٹرانسپورٹ
راستوں کی بندش
لاہور ریلوے اسٹیشن
مسافروں کا رش
مختلف راستے بند
ریلوے ذرائع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.