پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد، احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں کو نقصان کا الزام
تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع، مسلم لیگ ن کا شدید موقف
تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد جمع کروادی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایک صوبے کا چیف ایگزیکٹو اور سابق خاتون اول فیڈریشن پر جتھوں کے ساتھ حملہ آور ہو رہے ہیں۔ یہ ایوان تحریک انصاف کی جانب سے فیڈریشن پر جتھوں کے ساتھ حملہ کرنے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ شر پسندوں اور بلوائیوں نے پولیس اہلکاروں کو زخمی کیا اور گاڑیوں کو نذرِ آتش کر دیا ہے۔ ایک مخصوص ٹولے نے سوچی سمجھی سازش کے تحت عوام کے جان و مال کو نقصان پہنچایا ہے۔ قراداد میں مطالبہ کیا گیا کہ تحریک انصاف کے ایک دن کے احتجاج کے باعث پاکستان کو 190 ارب روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔ یہ ایک شدت پسند جماعت ہے اس پر فوری پابندی عائد کی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پاکستان
تحریک انصاف
پابندی عائد
مسلم لیگ ن حنا پرویز بٹ
شدید مذمت پاکستان
مخصوص ٹولے
فوری پابندی عائد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.