ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کی اعلیٰ عہدوں کا انتخاب مکمل کیا، متنوع شخصیات کی شمولیت
ڈونلڈ ٹرمپ نے 15 رکنی کابینہ کا انتخاب مکمل کیا، غیر روایتی شخصیات شامل
ڈونلڈ ٹرمپ نے 15 رکنی کابینہ کا انتخاب مکمل کرلیا ڈونلڈ ٹرمپ نے صرف تین ہفتوں میں اعلیٰ عہدوں کیلئے اسٹیبلشمنٹ اور غیر روایتی عہدے داروں کی ایک صف کا انتخاب کرتے ہوئے اپنی کابینہ کے اندر سرفہرست 15 عہدوں کیلئے اپنے انتخاب کو مکمل کرلیا۔ سابق فٹبالر وزیر ہاؤسنگ اور شہری ترقی، سابق پادری وزیر سابق فوجی امور، نائن الیون حملوں میں اپنے بھائی سمیت 658 ملازمین کو کھونے کے بعد بچ جانے والے وزیر کامرس ہوں گے۔ فاکس نیوز کے دو میزبان وزیر دفاع اور وزیر ٹرانسپورٹیشن ہوں گے۔ کتے کی قاتل اورکووڈ 19 کے دوران ماسک پہننے کا حکم جاری نہ کرنے والی وزیر ہوم لینڈ سیکورٹی ہوں گی۔ سابق ریسلر وزیر تعلیم، امیر ترین ارب پتی سیاستدان وزیر داخلہ ہوں گے۔ ٹرمپ کی’’ میک امریکا گریٹ اگین‘‘ تحریک کے تحت منتخب صدر کے انتخاب میں متنوع نظریات متحد ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
اسٹیبلشمنٹ
ڈونلڈ ٹرمپ
سابق فٹبالر
وزیر ہاؤسنگ
سابق فوجی امور
ہوم لینڈ
متنوع نظریات
وزیر کامرس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.