"مذاکرات کی کوشش کے باوجود نتیجہ نہ نکلنا: خواجہ آصف
"مذاکرات کی کوشش: خواجہ آصف کا بیان اور موجودہ سیاسی صورتحال"
مذاکرات کی کوشش ہوئی ہےاسکاکوئی نتیجہ نہیں نکلا،خواجہ آصف خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہےاسوقت ڈی چوک بڑھنےمیں ہی فائدہ ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کےپاس طاقت کےاستعمال کےسواکوئی چارہ نہیں ہے۔ اسلام آبادمیں جوکچھ ہورہاہےکسی حدتک سرپرائزہوسکتاہے۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی کوشش ہوئی ہےاسکاکوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ موجودہ صورتحال میں بشری بی بی فائدہ اٹھانےکی کوشش کریں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
خواجہ آصف
مذاکرات
وزیردفاع خواجہ آصف
وزیردفاع
سرپرائز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.