"روس کی طالبان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی یقین دہانی، افغان وفد سے ملاقات"
"روس نے طالبان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی یقین دہانی کرادی، افغان حکام سے بات چیت"
روس کی طالبان کو ’بلیک لسٹ‘ سے نکالنے کی یقین دہانی روس کے اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار سرگئی شوئیگو نے افغان عبوری حکومت کے عہدیداروں سے ملاقات کی ۔ اور انہیں یقین دلایا کہ ماسکو جلد ہی طالبان کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکال دے گا۔ روسی وفد کا دورہ ایسے وقت میں ہو رہا جب چین اور ایران کی جانب سے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ ، ان ممالک کے خصوصی نمائندے ان دنوں کابل میں موجود ہیں۔ یہ پیش رفت ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ انتخاب میں کامیابی کے بعد امریکی حریف ممالک کے نمائندوں کی غیر معمولی سیاسی میٹنگ کی نشاندہی کر رہی ہے۔ روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو نے کابل میں نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور عبدالغنی برادر کی سربراہی میں افغان وفد سے ملاقات کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ڈونلڈ ٹرمپ
نائب وزیر اعظم
یقین دہانی
اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار
روسی وفد
روس کی سلامتی کونسل
سیکریٹری سرگئی شوئیگو
برائے اقتصادی امور
امریکی حریف ممالک
غیر معمولی سیاسی میٹنگ
سفارتی کوششیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.