"پی ٹی آئی احتجاج: لاہور میں پیٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ"
"لاہور میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر، پی ٹی آئی احتجاج کا اثر"
پی ٹی آئی احتجاج: لاہور میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر، پمپس بند ہونے کا خدشہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث شاہراہوں اور موٹرویز کی بندش کے باعث پیٹرول کی سپلائی متاثر ہونے سے پمپس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ پیٹرول پمپ مالکان نے حکومت آگاہ کیا ہےکہ لاہور ریجن میں صرف ایک دن کا ذخیرہ باقی رہ گیا ہے۔ سپلائی بحال نہ ہوئی تو پیٹرول پمپس بند ہو جائیں گے۔ پیٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات ملک جہانزیب نے کہا کہ لاہور ریجن میں پیٹرول کی یومیہ ضرورت ایک کروڑ 30 لاکھ لیٹرز ہے۔ گزشتہ 4 روز سے سپلائی نہیں آئی جس کے باعث بیشتر پیٹرول پمپس نے اپنے ذخیرہ کیے گئے ذخائر استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر اگلے ایک سے 2 روز میں سپلائی بحال نا ہوئی تو اکثر پیٹرول پمپس مکمل طور پر بند ہو جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پی ٹی آئی احتجاج
مپس بند ہونے کا خدشہ
پیٹرول پمپس بند
لاہور ریجن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.