عوام نے تحریک فساد کی تمام کالز کو مسترد کردیا، عظمیٰ بخاری
تحریک فساد کی کالز کو مسترد کرنے پر عظمیٰ بخاری کا بیان
عوام نے تحریک فساد کی ہر کال کو مسترد کیا، عظمیٰ بخاری وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک فساد کی طرف سے 5 مختلف کالز دی گئیں۔ لیکن پنجاب کے لوگ تحریک فسادکی کسی کال میں شامل نہیں ہوئے ۔ اور پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے لوگوں نے ہر طرح کی کالز کو مسترد کیا۔ بدھ کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کی سڑکوں پر دوڑتے اور فرارہوتےعالمی ریکارڈ بنتے دیکھا۔ دنیا کی کوئی تاریخ میں انقلاب اس طرح نہیں بھاگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے اور کی محنت پر ہی پنجاب کے لوگ فساد کی کال کو مسترد کرتے ہیں۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر کہا جا رہا ہے بشریٰ بی بی ملک بچانے نکلی ہیں۔ اب تو پوری پارٹی بتا چکی بانی پی ٹی آئی نے سنگجانی پر جلسے کی اجازت دے دی تھی۔ لیکن بشریٰ بی بی نے سنگجانی پر جلسے کو ویٹو کردیا، اب بھی کوئی سمجھا دے بشریٰ بی بی گھریلو خاتون ہیں، ۔ گھریلو خاتون 3 دن تک کنٹینر پر دندناتی رہیں اور مشکل وقت میں علی امین گنڈاپور کو کہا تم آگے جاؤ میں پیچھے آتی ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب
پریس کانفرنس
اسلام آباد
صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
وزیراعلیٰ مریم نواز
صوبائی وزیر
پنجاب ، سندھ اور بلوچستان
فساد کی کال کو مسترد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.