بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد پیش
تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی حمایت
تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد پیش لوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی۔ بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے اراکین کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔ قرارداد پیش کرنے والوں میں میر سلیم کھوسہ، عاصم کرد گیلو، راحیلہ درانی، برکت رند، رزک مندوخیل، صادق عمرانی اور بخت کاکڑ شامل ہیں۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف نے حالیہ دنوں میں ایک بار پھر پرتشدد کارروائیاں کی ہیں اور ملک میں سیاسی انتشار پیدا کیا۔ محرکین کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے خلاف قرارداد اور انہیں نشانہ بنانا حقائق کے منافی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
تحریک انصاف
مسلم لیگ ن
پیپلز پارٹی
بلوچستان اسمبلی
قرارداد پیش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.