"62 ممالک کا مشترکہ آپریشن؛ تاریخ کی سب بڑی منشیات پکڑی گئی"
"تاریخ کی سب بڑی منشیات پکڑی گئی، 62 ممالک کی مشترکہ کامیابی"
62 ممالک کا آپریشن؛ تاریخ کی سب بڑی منشیات پکڑی گئی کولمبیا کی قیادت میں 62 ممالک کے 2 ہفتوں پر مشتمل منشیات فروشوں کے خلاف کومبنگ آپریشن میں اب تک کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمیبیا بحریہ کی انسداد منشیات ادارے کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس منشیات کو 6 نیم آندوزوں میں چھپایا گیا تھا۔ یہ آبدوزیں بالکل نئے راستے کے ذریعے منشیات کی اتنی کھیپ کو لے کر جارہی تھیں۔ اس آپریشن کی سب سے بڑی کامیابی اس نئے روٹ کو ڈھونڈ نکالنا ہے۔ کوکین کی آسٹریلیا اسمگلنگ کرنے کے لیے پیسیفک اوشن میں جنوب مغربی کلیپیٹرن جزیرے کا روٹ استعمال کیا جارہا تھا۔ یہ آبدوزیں آدھی پانی کے اندر اور آدھی باہر ہوتی ہیں۔ انھیں کھلے سمندر میں پکڑنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے لیکن 62 ممالک کے تعاون سے یہ مہم سر کرلی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آپریشن
منشیات فروشوں
62 ممالک کا آپریشن
عالمی خبر رساں ادارے آبدوزیں
کوکین منشیات
نئے راستے
کومبنگ آپریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.