دشمن خیبر پختونخوا کی علیحدگی چاہتا ہے، طالبان کی سازش کا حصہ: خواجہ آصف
دشمن خیبر پختونخوا کی علیحدگی چاہتا ہے، خواجہ آصف کا اہم بیان
دشمن پختونخوا کی علیحدگی چاہتا ہے، خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے حملہ آور سرحد عبور کرکے پاکستان (خیبر پختونخوا) میں آکر حملے کر رہے ہیں۔ ، طالبان سرحد پار کر رہے ہیں، یہ سب اس سازش کا حصہ ہے جو پاکستان کے دشمنوں نے خواب دیکھ رکھا ہے کہ خیبر پختونخوا کو پاکستان سے الگ کیا جاسکے۔ اس سازش کی سیاسی سہولت کار پی ٹی آئی ہے، یہ صورتحال ناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہے۔ پاراچنار میں فرقہ وارانہ خلفشار پیدا کیا جارہا ہے، تاہم صوبائی حکومت مکمل خاموش ہے۔ سیالکوٹ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی ہٹائے جانا اہم ہے۔ قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، اب ہماری کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ مسافروں کو ہینڈل کریں۔ ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں اور ان کے لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کے لیے کوششیں کیں۔ اس پابندی سے پی آئی اے کو بڑا دھچکا لگا تھا اور 70 فیصد بزنس غیر ملکی ایئر لائنز کے پاس چلا گیا تھا، موجودہ حکومت میں پاکستان ترقی کر رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
خواجہ آصف
خیبر پختونخوا
وزیر دفاع خواجہ آصف
طالبان سرحد پار
پاراچنار
فرقہ وارانہ
ناقابل قبول
تبصرے
Please keep the discussion respectful.