اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 132 روپے کا اضافہ
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ: اوگرا نے دسمبر کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ گھریلو سلنڈر ایک روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی کی فی کلونئی قیمت 254 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گیارہ اشاریہ آٹھ کلو گرام کا سلنڈر تین ہزار 79 پیسے میں دستیاب ہوگا۔ ماہ نومبر کیلئے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت دوہزار 999 روپے 47 پیسے مقرر تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
نوٹیفکیشن
اوگرا
نوٹیفکیشن جاری
ایل پی جی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری
گھریلو سلنڈر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.