محسن نقوی کا چیمپئنز ٹرافی پر بڑا اعلان: برابری کی بنیاد پر نیا فارمولہ بنے گا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے فیصلے برابری پر ہوں گے
ہائبرڈ فارمولانہیں جو بھی نیا فارمولا بنے گا، فیصلہ برابری پرہوگا: چیئرمین پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ فیصلے کریں گے جو کرکٹ کے لیے بہترین ہوں۔ ، سب سے اہم پاکستان کی عزت ہے ، اب بات لانگ ٹرم بنیادوں پر ہوگی صرف چیمپیئنزٹرافی کےلیے نہیں ۔ محسن نقوی کا کہناتھا کہ ہائبرڈ فارمولانہیں جو بھی نیا فارمولا بنے گا، فیصلہ برابری کی بنیاد پرہوگا، ہم نے کرکٹ کو جتوانا ہے ، ۔ سب سے اہم پاکستان کی عزت ہے ، یہ نہیں ہوسکتا کہ یکطرفہ معاملات چلتے رہیں ، یہ ممکن نہیں کہ ہم بھارت جائیں ،مگر وہ پاکستان نہ آئیں ۔ اس معاملے کو ہمیشہ کے لیے حل کرنا ہے ، اب بات لانگ ٹرم بنیادوں پر ہوگی صرف چیمپیئنزٹرافی کےلیے نہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ جتنی توجہ پاکستان ٹیم کے اوپر دینی ہے اتنی انڈر19 پر بھی دینی ہے، ۔ مستقبل میں ہم پلان بنا رہے ہیں کیسے نوجوانوں کو بہتر موقع دینا اور کیسے انکو گرووم کرنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان کرکٹ بورڈ
چیئرمین پی سی بی
چیئرمین محسن نقوی
چیمپئنز ٹرافی
محسن نقوی کا
کرکٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.