قلعہ بالاحصار پشاور میں خصوصی گرینڈ جرگہ: امن کے لیے اہم اعلان
پشاور کے قلعہ بالاحصار میں جرگہ کا انعقاد، ضلع خیبر میں امن کا عزم
قلعہ بالاحصار پشاور میں خصوصی گرینڈ جرگہ کا انعقاد قلعہ بالاحصار پشاور میں منعقدہ خصوصی گرینڈ جرگہ میں ضلع خیبر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والےعمائدین کی جانب سے امن کو یقینی بنانے کے حوالے سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ فرنٹیئر کورخیبرپختونخوا نارتھ کی جانب سےمنعقدہ جرگہ میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری،کمشنر پشاور،ڈی سی خیبر،سی سی پی او پشاور،ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس اوردیگر اعلی سول وفوجی حکام سمیت ضلع خیبرکےمشران اور نوجوانوں نےشرکت کی۔ مقامی عمائدین نےجرگہ کے انعقاد کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔ اعلان کیا کہ وہ ضلع خیبر میں امن کے لئےحکومت پاکستان اورسیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ فتنہ الخوارج کےخلاف اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ شرکاء نےضلع خیبرمیں سیکیورٹی اور امن کےحوالے سے اقدامات کاجائزہ لیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
حکومت پاکستان
سیکیورٹی فورسز
فتنہ الخوارج
گرینڈ جرگہ کا انعقاد
قلعہ بالاحصار
ضلع خیبر
مقامی عمائدین
عمائدین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.