چیمپئنز ٹرافی کے لیے پی سی بی نے نیا فارمولا آئی سی سی کو پیش کر دیا
چیمپئنز ٹرافی کا نیا فارمولا: پی سی بی نے آئی سی سی کے سامنے پیش کیا
چیمپئنز ٹرافی، پی سی بی نے ہائبرڈ کی جگہ نیا فارمولا آئی سی سی کو پیش کر دیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائبرڈ کی جگہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیا فارمولا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو پیش کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائبرڈ ماڈل کی جگہ ایک نیا فارمولا پیش کر دیاہے۔ جس پر غور جاری ہے ، چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ حل کرنے کیلئے برابری کی بنیاد پر فارمولا طے کرنا ہو گا۔ ذرائع پی سی بی کا کہناتھا کہ پاکستان کو پیسے نہیں بلکہ اپنی عزت اور وقار عزیز ہے۔ معاملہ حل کرنے کے لیے برابری کی بنیاد پر نیا فارمولہ طے کرنا ہو گا۔ پاکستان چاہتا ہے نیا فارمولا کم از کم تین سال کے لیے طے کیا جائے۔ نیا فارمولا صرف چمپیئنز ٹرافی کی حد تک لاگو نہیں ہو گا۔ فارمولہ اگلے تین برس تک آئی سی سی کے تمام ایونتس کے لیے ہو گا۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پاکستان نے شرائط عائد کی ہیں کہ اگر بھارت کے میچز نیوٹرل مقام پر ہوں گے تو پاکستان آئی سی سی ٹورنامنٹ میں بھارت نہیں جائے گا ۔ بلکہ پاکستان کے میچز بھی نیوٹرل مقامات پر ہوں گے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پاکستان کرکٹ بورڈ
چیمپئنز ٹرافی
نیا فارمولا
آئی سی سی کو پیش کر دیا
چمپیئنز ٹرافی
نیوٹرل مقامات
آئی سی سی ٹورنامنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.