"عمران اور شاہ محمود پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر: 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس"
"عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخر: 9 مئی کیس"
عمران اور شاہ محمود پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر راولپنڈی: سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آ ئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی جس دوران پی ٹی آئی وکلا نے دلائل دیے۔ سماعت کے دوران وکلا صفائی نے 23 اے ٹی اے کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کی شق 23 کے تحت جی ایچ کیو حملہ کیس کا مقدمہ اے ٹی سی عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا کیونکہ جی ایچ کیو حملہ کیس میں دہشتگردی کا مقدمہ نہیں بنتا۔ عدالت نے وکلا صفائی کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی اور فریقین کل وکلا صفائی کی درخواست پر دلائل دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
عدالت
اڈیالہ جیل
سماعت
انسداد دہشتگردی
عمران اور شاہ محمود
جی ایچ کیو
وکلا صفائی
جج امجد علی شاہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.