"ایف بی آر میں اکھاڑ پچھاڑ: 60 افسران کے تبادلے، نوٹیفیکیشن جاری"
"60 افسران کے تبادلے، ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ"
ایف بی آر میں اکھاڑ پچھاڑ، 60 افسران کے تبادلے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے۔ جس کے تحت 60 افسران کے تبادلے کر دیے گئے ہیں۔ ایف بی آر کے حکام نے اس تبدیلی کے نوٹیفیکیشن کو جاری کر دیا ہے۔ جس میں گریڈ 17 سے لے کر گریڈ 20 تک کے افسران شامل ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق، گریڈ 17 کے 12 افسران، گریڈ 18 کے 41 افسران، گریڈ 19 کے 5 افسران اور گریڈ 20 کے 2 افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں۔ گریڈ 20 کے کمشنر مظہر اقبال کو جہلم زون سے کمشنر آئی آر راولپنڈی تعینات کیا گیا۔ گریڈ 20 کے چیف آئی آر پالیسی ونگ اعجاز حیسن کو چیف سیلز ٹیکس آپریشن تعینات کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
ایف بی آر
نوٹیفیکیشن
فیڈرل بورڈ آف ریونیو
ایف بی آر کے حکام اکھاڑ پچھاڑ
افسران چیف سیلز ٹیکس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.