"وزیراعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے"
"وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب دورہ، ون پلانٹ سمٹ فار واٹر میں شرکت"
وزیراعظم شہباز شریف آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے وزیراعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم سعودی عرب میں ون پلانٹ سمٹ فارواٹر میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں ون پلانٹ سمٹ فار واٹر میں شرکت کریں گے ۔ سربراہی اجلاس کے موقع پر گول میز اجلاس میں وزیراعظم کلیدی خطاب کریں گے ۔ جس میں تازہ پانی کے وسائل اورآبی وسائل والی زمین کی بحالی و تحفظ اور اس سے استفادہ کرنے پر خاص طورسے غور ہوگا ۔ واٹر سمٹ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ,فرانس اور قازقستان کے صدور کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ سربراہ کانفرنس کے موقع پر توقع ہے کہ وزیراعظم دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ وفاقی وزرا عطا تارڑ، مصدق ملک اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سعودی عرب
وزیراعظم شہباز شریف
سربراہ کانفرنس
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان
وفاقی وزرا عطا تارڑ
مشترکہ منصوبہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.