پاکستان کی کاربن پالیسی تیار، وفاقی کابینہ کو سمری ارسال
پاکستان کی کاربن پالیسی: ماحولیاتی آلودگی سے پاک منصوبے اور صوبوں کی صلاحیتوں کا فروغ
پاکستان کی کاربن پالیسی تیار، سمری وفاقی کابینہ کو ارسال پاکستان نے کاربن مارکیٹ پالیسی تشکیل دے دی، پالیسی کے تحت ماحولیاتی آلودگی سے پاک منصوبے (گرین پروجیکٹس) بنانے کے لیے صوبوں کی صلاحیتیں بڑھائی جائیں گی۔ پاکستان عالمی کاربن مارکیٹ میں زیادہ سے زیادہ کریڈٹ لے سکے گا۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے قومی کاربن مارکیٹ پالیسی کو حتمی شکل دے دی ہے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ذرائع کے مطابق کاربن مارکیٹ پالیسی سے متعلق سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئی ہے۔ کابینہ سے منظوری کے بعد پالیسی پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔ واضح رہے کہ کاربن کے اخراج کی وجہ سے پیدا ہونے والی آلودگی عالمی ماحول کے لیے شدید نقصان کا باعث بن رہی ہے۔ عالمی سطح پر آلودگی پھیلنے کے نتیجے میں دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ماحولیاتی تبدیلیاں رو نما ہوئی ہیں۔ جن کے نتائج طاقت ور سمندری طوفانوں، زلزلوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی صورت میں سامنے آرہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
کابینہ سے منظوری
کاربن پالیسی تیار
عالمی کاربن مارکیٹ
وزارت موسمیاتی تبدیلی
قومی کاربن مارکیٹ
پالیسی پر عملدرآمد
عالمی سطح پر آلودگی
سمندری طوفانوں
گرین پروجیکٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.